بینک مکرمہ لمیٹڈ نے نو ماہ میں ایک ارب 75 کروڑ روپے منافع قبل از ٹیکس کا ریکارڈ شائع کردیا
بینک مکرّمہ لمیٹڈ (بی ایم ایل) نے شاندار مالیاتی بحالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تیس ستمبر دو ہزار پچیس کو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران قبل از ٹیکس ایک ارب پچھتر کروڑ روپے منافع ظاہر کیا ہے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں پانچ ارب پانچ کروڑ روپے کے نقصان کے…